Arabic (Original)
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صُرِعَ عَنْ فَرَسٍ فَجُحِشَ شِقُّهُ الأَيْمَنُ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمَا وَزَادَ " فَإِذَا صَلَّى قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا " .
English Translation
Harmala ibn Yahya narrated to me, Ibn Wahb informed us, Yunus informed me from Ibn Shihab (al-Zuhri), who said: Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) informed me that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) fell from a horse and his right side was grazed — the rest is like their (Sufyan's and Layth's) hadith — with the addition: 'And when he (the Imam) prays standing, then all of you pray standing.'
Urdu Translation
مجھ سے حرملہ بن یحییٰ نے حدیث بیان کی، ہمیں ابن وہب نے خبر دی، مجھے یونس نے ابن شہاب (زہری) سے خبر دی، مجھے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے سے گر پڑے اور آپ کا دایاں پہلو چھل گیا — آگے ان دونوں (سفیان اور لیث) کی حدیث کی مانند ہے — البتہ (یونس نے) یہ اضافہ کیا: "اور جب وہ (امام) کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز پڑھو۔"
