Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ، قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ صَلاَةَ إِلاَّ بِقِرَاءَةٍ " . قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ فَمَا أَعْلَنَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَعْلَنَّاهُ لَكُمْ وَمَا أَخْفَاهُ أَخْفَيْنَاهُ لَكُمْ .
English Translation
Muhammad ibn Abdullah ibn Numayr narrated to us, he said Abu Hadrat Usama narrated to us from Habib ibn al-Shahid, who said: I heard Ata' narrating from Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'There is no prayer without recitation (of al-Fatiha).' Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) said: Whatever (prayers) the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recited aloud for us, we recite aloud for you; and whatever he kept inaudible from us, we keep inaudible from you.
Urdu Translation
ہم سے محمد بن عبداللہ بن نمیر نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے ابو اسامہ نے حبیب بن شہید سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: میں نے عطاء کو سنا، وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "قراءت کے بغیر کوئی نماز نہیں۔" حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: تو جو (نمازیں) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بلند آواز سے سنائیں، ہم نے بھی وہ تمہیں بلند آواز سے سنائیں، اور جو آپ نے ہم سے آہستہ رکھیں، ہم نے وہ تم سے آہستہ رکھیں۔
