Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمُرَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ حَيْوَةَ، وَسَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ، وَغَيْرِهِمَا، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِذَا سَمِعْتُمُ الْمُؤَذِّنَ فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ ثُمَّ صَلُّوا عَلَىَّ فَإِنَّهُ مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا ثُمَّ سَلُوا اللَّهَ لِيَ الْوَسِيلَةَ فَإِنَّهَا مَنْزِلَةٌ فِي الْجَنَّةِ لاَ تَنْبَغِي إِلاَّ لِعَبْدٍ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ وَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا هُوَ فَمَنْ سَأَلَ لِيَ الْوَسِيلَةَ حَلَّتْ لَهُ الشَّفَاعَةُ " .
English Translation
Muhammad ibn Salama al-Muradi narrated to us, he said Abdullah ibn Wahb narrated to us from Haywa and Sa'id ibn Abi Ayyub and others, from Hadrat Ka'b ibn Alqama, from Hadrat Abd al-Rahman ibn Jubayr, from Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both), who narrated that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'When you hear the mu'adhdhin, repeat what he says, then invoke blessings upon me, for whoever invokes blessings upon me once, Allah shall bestow ten mercies upon him in return. Then ask Allah for al-Wasila for me, for it is a station in Paradise that befits only one of Allah's servants, and I hope that I shall be that one. Whoever asks al-Wasila for me, my intercession shall become incumbent for him.'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن سلمہ مرادی نے حدیث بیان کی، کہا ہم سے عبداللہ بن وہب نے حیوۃ اور سعید بن ابی ایوب وغیرہ سے، انہوں نے کعب بن علقمہ سے، انہوں نے عبدالرحمٰن بن جبیر سے، انہوں نے حضرت عبداللہ بن حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "جب تم مؤذن کو سنو تو جو وہ کہتا ہے اسی طرح کہو، پھر مجھ پر درود بھیجو، کیونکہ جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ پھر اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلہ طلب کرو، کیونکہ وہ جنت میں ایک مقام ہے جو اللہ کے بندوں میں سے صرف ایک بندے کو ملے گا، اور مجھے امید ہے کہ وہ میں ہوں گا۔ پس جس نے میرے لیے وسیلہ طلب کیا اس کے لیے (میری) شفاعت واجب ہو جائے گی۔"
