Arabic (Original)
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ، زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ مِنْ طَعَامِ بُرٍّ ثَلاَثَ لَيَالٍ تِبَاعًا حَتَّى قُبِضَ .
English Translation
Hadrat A'isha reported:Never had the family of Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) eaten to the fill since their, arrival in Medina with the bread of wheat for three successive nights until his (Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)'s) death
Urdu Translation
منصور نے ابراہیم سے انھوں نے اسود سے اور انھوں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی ، انھوں نے کہا : محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے گھر والوں نے جب سے آپ مدینہ آئے آپ کا وصال تک کبھی تین راتیں مسلسل گندم کی روٹی سیرہو کرنہیں کھائی ۔
