Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالاَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ لَقِيَ نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ابْنَ صَائِدٍ وَمَعَهُ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَابْنُ صَائِدٍ مَعَ الْغِلْمَانِ . فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ الْجُرَيْرِيِّ .
English Translation
Hadrat Jabir b Hadrat 'Abdullah reported that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) met Ibn Sa'id (Sayyad) and there were with him Hadrat Abu Bakr and 'Umar and Ibn Sayyad was in the company of children. The rest of the hadith is the same
Urdu Translation
معتمر کے والد ( سلیمان ) نے کہا : ہمیں ابو نضرہ نے حضر ت حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث بیان کی ، کہا کہ اللہ کے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ابن صائد سے ملاقات ہوئی اورآپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے اور ابن صائد ( دوسرے ) لڑکوں کے ساتھ تھا ، پھر جریری کی حدیث کی طرح بیان کیا ۔
