Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ يَزِيدَ، وَحَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . بِمِثْلِ رِوَايَةِ حَجَّاجٍ حَدِيثَ أَبِي هُرَيْرَةَ خَاصَّةً وَلَمْ يَذْكُرْ حَدِيثَ أَسْمَاءَ .
English Translation
Hadrat Abu Salama reported from Hadrat Abu Huraira that he narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) (may peace be upon hin) said:There is none more self-respecting than Allah, the Exalted and Glorious There is no mention of the narration of Asma
Urdu Translation
ابان بن یزید اور حرب بن شداد نے یحییٰ بن ابی کثیر سے ، انہوں نے حضرت ابوسلمہ سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے حجاج کی روایت کے مانند صرف حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث بیان کی اور انہوں نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی حدیث کا ذکر نہیں کیا ۔
