Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ زَيْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهَا قَالَتْ، بَيْنَمَا أَنَا مُضْطَجِعَةٌ، مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْخَمِيلَةِ إِذْ حِضْتُ فَانْسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حَيْضَتِي فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَنُفِسْتِ " . قُلْتُ نَعَمْ . فَدَعَانِي فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ . قَالَتْ وَكَانَتْ هِيَ وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَغْتَسِلاَنِ فِي الإِنَاءِ الْوَاحِدِ مِنَ الْجَنَابَةِ .
English Translation
Hadrat Umm Salama (may Allah be well pleased with her) reported: While I was lying with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in a bed cover, I menstruated, so I slipped away and I took up the clothes (which I wore) in menses. Upon this the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Have you menstruated?' I submitted: 'Yes.' He (blessings and peace of Allah be upon him) called me and I lay down with him in the bed cover. And she (may Allah be well pleased with her) further reported that she and the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to take bath from the same vessel after sexual intercourse.
Urdu Translation
ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے بیان کیا کہ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں بتایا، کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روئیں دار چادر میں لیٹی ہوئی تھی، اس اثنا میں میرے ایام کا آغاز ہو گیا اور میں کھسک گئی اور ان ایام کے کپڑے لے لیے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ''کیا تمہارے ایام شروع ہو گئے؟'' میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے پاس بلا لیا اور میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اوڑھنے کی ایک ہی روئیں دار چادر میں لیٹ گئی۔ حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بتایا کہ وہ اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اکٹھے ایک برتن میں غسل جنابت کر لیتے تھے۔
