Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، - وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ - عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا، بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " دَعُوهُ وَلاَ تُزْرِمُوهُ " . قَالَ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ .
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) reported that a Bedouin urinated in the mosque. Some of the persons stood up (to reprimand him or to check him from doing so), but the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Leave him alone; do not interrupt him.' He (the narrator) said: And when he had finished, he (blessings and peace of Allah be upon him) called for a bucket of water and poured it over.
Urdu Translation
ثابت نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ ایک بدوی نے مسجد میں پیشاب (کرنا شروع) کر دیا، بعض لوگ اٹھ کر اس کی طرف لپکے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ''اسے چھوڑ دو، اسے (پیشاب کے) درمیان میں مت روکو۔'' جب وہ فارغ ہو گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ڈول منگوایا اور اسے اس پر بہا دیا۔ (پانی کے ساتھ وہ پیشاب زمین کے اندر چلا گیا۔)
