Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم .
English Translation
Hadrat Jabir reported this hadith directly from Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him)
Urdu Translation
احمد بن یونس نے ہمیں حدیث بیان کی : ہمیں زہیر نے حدیث بیان کی : ہمیں ابوزبیر نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث سنائی ، وہ اس کی نسبت نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف کر رہے تھے
