Arabic (Original)
حَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنِي الأَسْوَدُ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ . وَلَمْ يَذْكُرْ مِنْ حَدِيدٍ.
English Translation
This hadith has been narrated on the authority of Hadrat 'A'isha (Allah be pleased with her), through another chain ol transmitters, but no mention was made of (its being made) of iron
Urdu Translation
حفص بن غیاث نے ہمیں اعمش سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابراہیم سے روایت کی ، انہوں نے کہا : مجھے اسود نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کی اور انہوں نے نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔ ۔ ۔ اور انہوں نے " لوہے کی زرہ " کے الفاظ بیان کیے ۔
