Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ جَدِّي، قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " ثُمَّ فَتَرَ الْوَحْىُ عَنِّي فَتْرَةً فَبَيْنَا أَنَا أَمْشِي " ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ يُونُسَ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ " فَجُثِثْتُ مِنْهُ فَرَقًا حَتَّى هَوَيْتُ إِلَى الأَرْضِ " . قَالَ وَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ وَالرُّجْزُ الأَوْثَانُ قَالَ ثُمَّ حَمِيَ الْوَحْىُ بَعْدُ وَتَتَابَعَ
English Translation
It is narrated on the authority of Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'The revelation was intermitted from me for a small span of time, and then while I was walking...' Then (the narrator) related like the hadith of Yunus, but added: 'I was terror-stricken till I fell on the ground.' Abu Salama (may Allah have mercy upon him) said: 'Uncleanness' means idols. After this the revelation was speeded up and followed rapidly.
Urdu Translation
عقیل بن خالد نے ابن شہاب سے بیان کیا، انہوں نے کہا: میں نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ ارشاد فرما رہے تھے: ''پھر وحی ایک وقفے کے لیے مجھ سے منقطع ہو گئی، اسی دوران میں جب میں چل رہا تھا.....'' پھر (عقیل نے) یونس کی طرح روایت بیان کی، البتہ انہوں نے (مزید یہ) کہا: ''تو خوف سے مجھ پر گھبراہٹ طاری ہو گئی حتیٰ کہ میں زمین پر گر پڑا۔'' ابو سلمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے کہا: رجز سے مراد بت ہیں۔ اس کے بعد وحی تیزی سے آنے لگی اور پے در پے نازل ہونے لگی۔
