Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، قَالاَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ، سَعِيدٍ حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ نَهَى عَنْ بَيْعِ حَبَلِ الْحَبَلَةِ .
English Translation
Hadrat Abdullah (b. 'Umar) (Allah be pleased with him) said that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the transaction called habal al-habala
Urdu Translation
لیث نے نافع سے ، انہوں نے حضرت عبداللہ ( بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے حبل الحبلہ کی بیع سے منع فرمایا ہے
