Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَأْتِي الشَّيْطَانُ أَحَدَكُمْ فَيَقُولُ مَنْ خَلَقَ السَّمَاءَ مَنْ خَلَقَ الأَرْضَ فَيَقُولُ اللَّهُ " . ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِهِ وَزَادَ " وَرُسُلِهِ " .
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Mu'addib narrated from Hisham ibn Urwah with the same chain that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: The Satan comes to any of you and says: Who created the heavens? Who created the earth? And he (the person) replies: Allah. Then he narrated the rest of the hadith as above, adding the words 'and (belief) in His messengers.'
Urdu Translation
حضرت ابو سعید مؤدب نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور کہتا ہے: آسمان کو کس نے پیدا کیا؟ زمین کو کس نے پیدا کیا؟ تو وہ (جواب میں) کہتا ہے: اللہ نے.... پھر اوپر والی روایت کی طرح بیان کی 'اور اس کے رسولوں پر (ایمان لایا)' کے الفاظ کا اضافہ کیا۔
