Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، كِلاَهُمَا عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ بَيْنَ الرَّجُلِ وَبَيْنَ الشِّرْكِ وَالْكُفْرِ تَرْكَ الصَّلاَةِ " .
English Translation
Abu Sufyan narrates, saying: I heard Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) saying: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: Indeed, the thing that stands between a man and polytheism and disbelief is the abandonment of prayer.
Urdu Translation
ابو سفیان سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: بے شک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (فاصلہ مٹانے والا عمل) نماز کا ترک ہے۔
