Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَعْدٍ، وَأَبِي، بَكْرَةَ كِلاَهُمَا يَقُولُ سَمِعَتْهُ أُذُنَاىَ، وَوَعَاهُ، قَلْبِي مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " مَنِ ادَّعَى إِلَى غَيْرِ أَبِيهِ وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهُ غَيْرُ أَبِيهِ فَالْجَنَّةُ عَلَيْهِ حَرَامٌ " .
English Translation
Asim narrated from Abu Hadrat Uthman, from Hadrat Sa'd and Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with them both), both of whom said: My two ears heard it from Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him), and my heart retained it, that he stated: Whoever claims someone other than his father as his father, knowing that he is not his father, then Paradise is forbidden for him.
Urdu Translation
عاصم نے ابو حضرت عثمان سے اور انہوں نے حضرت سعد اور حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ہے کہ وہ دونوں کہتے تھے: یہ بات میرے دونوں کانوں نے محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی اور میرے دل نے یاد رکھی کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرما رہے تھے: جس نے اپنے والد کے سوا کسی اور کو والد بنایا حالانکہ وہ جانتا تھا کہ وہ اس کا والد نہیں، تو اس پر جنت حرام ہے۔
