Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، جَمِيعًا عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ، قَالَ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَيُّمَا امْرِئٍ قَالَ لأَخِيهِ يَا كَافِرُ . فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا إِنْ كَانَ كَمَا قَالَ وَإِلاَّ رَجَعَتْ عَلَيْهِ " .
English Translation
Abdullah ibn Dinar narrates that he heard Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Whoever says to his brother 'O disbeliever,' one of the two shall bear the burden of it. If the one addressed is as described, then so be it; otherwise, it returns upon the one who said it.
Urdu Translation
عبد اللہ بن دینار سے روایت ہے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو یہ فرماتے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اپنے بھائی سے کہا: اے کافر! تو دونوں میں سے ایک اس (نسبت) کے ساتھ لوٹے گا۔ اگر وہ ایسا ہی ہے جیسا اس نے کہا (تو ٹھیک ہے)، ورنہ وہ (نسبت) اسی پر لوٹ آئے گی۔
