Narrated byHadrat A'isha
Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ مَا أَلْفَى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم السَّحَرُ الأَعْلَى فِي بَيْتِي - أَوْ عِنْدِي - إِلاَّ نَائِمًا .
English Translation
Hadrat A'isha reported:Never did the earlier part of the dawn find the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) but sleeping in my house or near me
Urdu Translation
ابو سلمہ نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ر وایت کی ، انھوں نے کہا : سحر کے آخری حصے ( جب طلوع فجر سے بالکل پہلے سحر اپنی انتہا پر ہوتی ہے ) نے میرے گھر میں یا میرے پاس ، رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سوئے ہوئے ہی پایا ۔
