Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةَ، حَدَّثَتْهُمْ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي الضُّحَى أَرْبَعًا وَيَزِيدُ مَا شَاءَ اللَّهُ .
English Translation
Hadrat Mua'ada 'Adawiyya reported Hadrat 'A'isha as saying:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to observe four rak'ahs in the forenoon prayer and he sometimes observed more as Allah pleased
Urdu Translation
سعید نے کہا : قتادہ نے ہمیں حدیث بیان کی کہ حضرت معاذہ عدویہ نے ان ( حدیث سننے والوں ) کو حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث سنائی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز چار رکعتیں پڑھتے تھے ۔ اور اللہ تعالیٰ جس قدر چاہتا زیادہ ( بھی ) پڑھ لیتے ۔
