Arabic (Original)
وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ، وَأَبُو سَلَمَةَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ . بِمِثْلِ حَدِيثِ عَبْدِ الأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ إِلاَّ أَنَّهُ قَالَ " بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا " .
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Ishaq narrated to me, he said: Abu al-Yaman narrated to us, he said: Shu'ayb narrated from al-Zuhri, who said: Sa'id and Abu Salamah informed me that Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) saying — then like the hadith of Abd al-A'la from Ma'mar mentioned above, except that he said 'twenty-five parts' (instead of degrees).
Urdu Translation
حضرت ابو بکر بن اسحاق نے مجھے حدیث بیان کی، کہا: ابو الیمان نے ہمیں حدیث سنائی، کہا: شعیب نے زہری سے روایت کی، کہا: مجھے سعید اور ابو سلمہ نے خبر دی کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے — آگے عبدالاعلیٰ کی معمر سے (مذکورہ بالا) حدیث کی طرح ہے، اس کے سوا کہ انھوں نے (درجے کی بجائے) ''پچیس حصے'' کہا۔
