Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ الأَزْدِيُّ، حَدَّثَنَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنِي أَبُو جَمْرَةَ الضُّبَعِيُّ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ صَلَّى الْبَرْدَيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ " .
English Translation
Hadrat Haddab ibn Khalid al-Azdi narrated, he said: Hammam ibn Yahya narrated to us, he said: Abu Jamrah al-Duba'i narrated to me from Hadrat Abu Bakr (ibn Abi Musa al-Ash'ari), who narrated from his father (Hadrat Abu Musa al-Ash'ari, may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He who prays the two cool prayers (Fajr and 'Asr) shall enter Paradise.'
Urdu Translation
ہداب بن خالد ازدی نے بیان کیا، کہا ہمیں ہمام بن یحییٰ نے حدیث سنائی، کہا مجھے ابو جمرہ ضبعی نے حضرت ابو بکر (بن ابی موسیٰ اشعری) سے حدیث سنائی، انہوں نے اپنے والد (حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جس نے دو ٹھنڈے وقتوں کی نمازیں ادا کیں، وہ جنت میں داخل ہو گا۔'' (دن کا ٹھنڈا وقت عصر کا اور رات کا سب سے ٹھنڈا وقت فجر کا ہوتا ہے۔)
