Arabic (Original)
وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَأَبُو كُرَيْبٍ وَأَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ وَرَّادٍ، مَوْلَى الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم . مِثْلَهُ قَالَ أَبُو بَكْرٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ فِي رِوَايَتِهِمَا قَالَ فَأَمْلاَهَا عَلَىَّ الْمُغِيرَةُ وَكَتَبْتُ بِهَا إِلَى مُعَاوِيَةَ .
English Translation
Hadrat Abu Bakr ibn Abi Shaibah, Abu Kuraib, and Ahmad ibn Sinan narrated to us, all saying: Abu Hadrat Mu'awiyah narrated to us from al-A'mash, who narrated from al-Musayyab ibn Rafi', who narrated from Warrad, the freed slave of Hadrat al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be well pleased with him), who narrated from Hadrat al-Mughirah ibn Shu'bah (may Allah be well pleased with him), who narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), a hadith like the above. Hadrat Abu Bakr and Abu Kuraib said in their narration: (Warrad) said: Hadrat al-Mughirah (may Allah be well pleased with him) dictated it to me and I wrote it and sent it to Hadrat Mu'awiyah (may Allah be well pleased with him).
Urdu Translation
حضرت ابو بکر بن ابی شیبہ، ابو کریب اور احمد بن سنان نے ہمیں حدیث بیان کی، ان سب نے کہا: ہمیں ابو حضرت معاویہ نے اعمش سے حدیث سنائی، انہوں نے مسیب بن رافع سے، انہوں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مولیٰ وراد سے، انہوں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت بیان کی۔ حضرت ابو بکر اور ابو کریب نے اپنی روایت میں: (وراد نے) کہا: حضرت مغیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ بات مجھے لکھوائی اور میں نے یہ بات حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف لکھ بھیجی۔
