Arabic (Original)
حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ بَيْنَمَا النَّاسُ فِي صَلاَةِ الْغَدَاةِ إِذْ جَاءَهُمْ رَجُلٌ . بِمِثْلِ حَدِيثِ مَالِكٍ .
English Translation
Hadrat Musa ibn 'Uqbah narrated from Nafi' and 'Abdullah ibn Dinar, who narrated from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: The people were offering the dawn prayer when a man came to them... the rest of the hadith is like the previous narration of Imam Malik.
Urdu Translation
موسیٰ بن عقبہ نے نافع اور عبد اللہ بن دینار سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: لوگ صبح کی نماز پڑھ رہے تھے، ان کے پاس ایک آدمی آیا... باقی حدیث امام مالک کی سابقہ روایت کی طرح ہے۔
