Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلَاة الْفَذ بِسبع وَعشْرين دَرَجَة»
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Prayer said in a congregation is twenty-seven degrees more excellent than prayer said by a single person.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جماعت کی نماز اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجے افضل ہے۔ (متفق علیہ)
