Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الْقَلْبِ كَرِيشَةٍ بِأَرْضِ فَلَاةٍ يُقَلِّبُهَا الرِّيَاحُ ظَهْرًا لِبَطْنٍ» . رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Hadrat Abu Musa reported that God’s messenger said, “The heart is like a feather in desert country which the winds keep turning over and over.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دل اس پر کی طرح ہے جو صحرا میں پڑا ہو اور ہوائیں اسے الٹ پلٹ کرتی رہیں۔ (احمد)
