Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي تَطَوُّعًا وَالْبَابُ عَلَيْهِ مُغْلَقٌ فَجِئْتُ فَاسْتَفْتَحْتُ فَمَشَى فَفَتَحَ لِي ثُمَّ رَجَعَ إِلَى مُصَلَّاهُ وَذَكَرْتُ أَنَّ الْبَابَ كَانَ فِي الْقِبْلَةِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ وروى النَّسَائِيّ نَحوه
English Translation
‘A’isha said, “When God’s Messenger was praying voluntary prayers with his door bolted I came and asked to have the door opened, and he went and opened it for me, then returned to his place of prayer.” She mentioned that the door faced the qibla. Ahmad, Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it, and Nasa’i transmitted something similar.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نفلی نماز پڑھ رہے تھے اور دروازہ بند تھا۔ میں آئی اور دروازہ کھلوایا تو آپ چل کر آئے اور میرے لیے دروازہ کھولا پھر اپنی نماز کی جگہ واپس تشریف لے گئے۔ راوی نے بیان کیا کہ دروازہ قبلے کی طرف تھا۔ (احمد، حضرت ابوداؤد، ترمذی، نسائی)
