Arabic (Original)
وَعَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ مَكْتُوبَةٍ: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْك الْجد»
English Translation
Al-Mughira b. Shu'ba stated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say after every prescribed prayer, “There is no god but God alone, who has no partner. To Him belongs the kingdom, to Him praise is due, and He is omnipotent. O God, no one can withhold what Thou givest, or give what Thou withholdest, and riches cannot avail a wealthy person with Thee.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد فرماتے: 'لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وہو علیٰ کل شیء قدیر، اللّٰہم لا مانع لما اعطیت ولا معطی لما منعت ولا ینفع ذا الجد منک الجد' (اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے اور حمد اسی کے لیے ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ اے اللہ! جو تو دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جو تو روکے اسے کوئی دینے والا نہیں اور کسی صاحب عزت کو اس کی عزت تیرے ہاں نفع نہیں دے سکتی)۔ (بخاری و مسلم)
