Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ لَمْ يَقْعُدْ إِلَّا مِقْدَارَ مَا يَقُولُ: «اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلَامُ وَمِنْكَ السَّلَامُ تَبَارَكْتَ يَا ذَا الْجلَال وَالْإِكْرَام» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘A’isha said that when God’s Messenger uttered the salutation he sat no longer than it took to say, “O God, Thou art Peace, and peace comes from Thee. Blessed art Thou, O Possessor of glory and honour.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سلام پھیرتے تو صرف اتنی دیر بیٹھتے جتنی دیر میں یہ کہا جا سکے: 'اللّٰہم انت السلام ومنک السلام تبارکت یا ذا الجلال والاکرام' (اے اللہ! تو سلام ہے اور تجھ سے سلامتی ہے، تو بابرکت ہے اے عظمت اور بزرگی والے)۔ (مسلم)
