Arabic (Original)
وَعَن عبد الله بن الزبير قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَعَدَ يَدْعُو وَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُمْنَى وَيَدَهُ الْيُسْرَى عَلَى فَخِذِهِ الْيُسْرَى وَأَشَارَ بِأُصْبُعِهِ السَّبَّابَةِ وَوَضَعَ إِبْهَامَهُ عَلَى أُصْبُعِهِ الْوُسْطَى ويلقم كَفه الْيُسْرَى ركبته. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
‘Abdallah b. az-Zubair said that when God’s Messenger sat making supplication he placed his right hand on his right thigh and his left hand on his left thigh, pointed with his forefinger, placed his thumb on his middle finger, and covered his knee with the palm of his left hand. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب دعا کے لیے بیٹھتے تو دایاں ہاتھ دائیں ران پر اور بایاں ہاتھ بائیں ران پر رکھتے، شہادت کی انگلی سے اشارہ کرتے، انگوٹھے کو درمیانی انگلی پر رکھتے اور بائیں ہتھیلی سے بائیں گھٹنے کو ڈھانپ لیتے۔ (مسلم)
