Arabic (Original)
وَعَن طلق بن عَليّ الْحَنَفِيّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَنْظُرُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى صَلَاةِ عَبْدٍ لَا يُقِيمُ فِيهَا صُلْبَهُ بَيْنَ ركوعها وسجودها» . رَوَاهُ أَحْمد
English Translation
Talq b. ‘Ali al-Hanafi reported God’s Messenger as saying, “God does not regard the prayer of a servant who does not straighten his spine between his bowing and his prostration.” Ahmad transmitted it.
Urdu Translation
حضرت طلق بن علی حنفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل اس بندے کی نماز کی طرف نظر نہیں فرماتا جو رکوع اور سجدے کے درمیان اپنی کمر سیدھی نہ رکھے۔ (احمد)
