Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَقْرَبُ مَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنْ رَبِّهِ وَهُوَ ساجد فَأَكْثرُوا الدُّعَاء» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “The nearest a servant comes to his Lord is when he is prostrating himself, so make supplication often.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بندہ اپنے رب سے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب سجدے میں ہو، لہذا (سجدے میں) خوب دعا مانگو۔ (مسلم)
