Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ عَلَى الْجَبْهَةِ وَالْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَأَطْرَافِ الْقَدَمَيْنِ وَلَا نَكْفِتَ الثِّيَاب وَلَا الشّعْر»
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “I have been commanded to prostrate myself on seven bones:the forehead, the hands, 1 the knees, and the extremities of the feet, 2 and not to fold back the clothing or the hair.” 1. i.e. the palms. 2. i.e. the toes. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے حکم دیا گیا ہے کہ سات ہڈیوں پر سجدہ کروں: پیشانی پر — اور اپنی ناک کی طرف بھی اشارہ فرمایا — دونوں ہاتھوں پر، دونوں گھٹنوں پر اور دونوں پاؤں کی انگلیوں پر۔ اور یہ بھی کہ نہ کپڑے سمیٹوں اور نہ بال۔ (بخاری و مسلم)
