Arabic (Original)
عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا صَلَاةَ لمن لم يقْرَأ بِفَاتِحَة الْكتاب» وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: «لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِأُمِّ الْقُرْآن فَصَاعِدا»
English Translation
‘Ubada b. as-Samit reported God’s Messenger as saying, “He who does not recite Fatihat al-Kitab* is not credited with having observed prayer.” *The first sura. (Bukhari and Muslim.) A version by Muslim has “He who does not recite Umm al-Qur’an (the first sura and something more.”
Urdu Translation
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔ مسلم کی ایک روایت میں ہے: جس نماز میں سورہ فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ نماز کافی نہیں۔ (بخاری و مسلم)
