Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَقَالَ: الله أكبر. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Abu Humaid as-Sa‘idi said that when God’s Messenger stood up to pray, he faced the qibla, raised his hands and said, “God is most great." Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو حمید ساعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو قبلے کی طرف رخ کرتے، ہاتھ اٹھاتے اور اللہ اکبر کہتے۔ (ابن ماجہ)
