Arabic (Original)
وَعَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ شَيْخٍ بِمَكَّةَ فَكَبَّرَ ثِنْتَيْنِ وَعِشْرِينَ تَكْبِيرَةً فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ: إِنَّهُ أَحْمَقُ فَقَالَ: ثَكَلَتْكَ أُمُّكَ سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
English Translation
‘Ikrima said:I prayed behind an old man in Mecca and he said the takbir twenty-two times. When I said to Ibn ‘Abbas that the man was a fool, he replied, “I am surprised at you. It was the sunna of Abul Qasim.’’* *This is the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s kunya. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں: میں نے مکہ مکرمہ میں ایک بزرگ کے پیچھے نماز پڑھی، انہوں نے بائیس تکبیریں کہیں۔ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے کہا: یہ شخص احمق ہے۔ انہوں نے فرمایا: تمہاری ماں تمہیں روئے! یہ حضرت ابو القاسم (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے۔ (بخاری)
