Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ فَلْيَجْعَلْ تِلْقَاءَ وَجْهِهِ شَيْئًا فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيَنْصِبْ عَصَاهُ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ مَعَهُ عَصَى فَلْيَخْطُطْ خَطًّا ثُمَّ لَا يَضُرُّهُ مَا مَرَّ أَمَامه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “When one of your prays he should put something in front of his face, and if he can find nothing he should set up his stick; but if he has no stick with him he should draw a line, then what passes in front of him will not harm him.” Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے سامنے کوئی چیز رکھ لے اور اگر کچھ نہ ملے تو اپنی لاٹھی گاڑ لے، اور اگر لاٹھی بھی نہ ہو تو اپنے سامنے لکیر کھینچ لے، پھر اس کے سامنے سے جو گزرے اسے نقصان نہ پہنچائے گا۔ (ابو داؤد)
