Arabic (Original)
وَعَن مُعَاوِيَة بن قُرَّة عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ يَعْنِي الْبَصَلَ وَالثُّومَ وَقَالَ: «مَنْ أَكَلَهُمَا فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدنَا» . وَقَالَ: «إِن كُنْتُم لابد آكليهما فأميتوهما طبخا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Mu'awiya said on the authority of his father that God’s Messenger forbade these two plants, i e., onions and garlic, and said, “He who eats them must not come near our mosque.” He also said, “If you must eat them, suppress their odour* by cooking.” * Lit. put them to death. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان دو درختوں یعنی پیاز اور لہسن سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: جو شخص انہیں کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔ نیز فرمایا: اگر تمہیں ضرورت ہو تو انہیں پکا کر کھاؤ (تاکہ بو ختم ہو جائے)۔ (ابو داؤد)
