Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «من أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَتَبَاهَى النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “One of the signs of the last hour will be that people will vie with one another about mosques. Abu Dawud, Nasa’i Darimi and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ لوگ مسجدوں میں ایک دوسرے پر فخر کریں گے۔ (ابو داؤد، نسائی، دارمی، ابن ماجہ)
