Arabic (Original)
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنِّي أُحَدِّثُ نَفْسِي بِالشَّيْءِ لَأَنْ أَكُونَ حُمَمَةً أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَتَكَلَّمَ بِهِ. قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي رَدَّ أَمْرَهُ إِلَى الْوَسْوَسَةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas told how a man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said, "I have thoughts of such a nature that I would rather be reduced to charcoal than speak about them.” He replied, ‘‘Praise be to God who has reduced 1 to no more than evil prompting!” Abu Dawud transmitted it. 1 Or .
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: میرے دل میں ایسے خیالات آتے ہیں کہ میں کوئلہ ہو جاؤں یہ مجھے اس سے بہتر ہے کہ میں انہیں زبان پر لاؤں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کا شکر ہے جس نے اس (شیطان) کے وسوسے کو محض خیال تک محدود کر دیا۔ (ابو داؤد)
