Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي أُسَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ. وَإِذَا خَرَجَ فَلْيَقُلِ: الله إِنِّي أَسأَلك من فضلك ". رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Usaid reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying:When any of you enters the mosque he should say, “O God, open to me the gates of Thy mercy, “and when he goes out he should say “O God, I ask Thee out of Thine abundance.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو کہے: 'اللّٰہم افتح لی ابواب رحمتک' (اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے) اور جب باہر نکلے تو کہے: 'اللّٰہم انی اسئلک من فضلک' (اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں)۔ (مسلم)
