Arabic (Original)
وَعَن مَالك بن الْحُوَيْرِث قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَابْنُ عَمٍّ لِي فَقَالَ: «إِذَا سَافَرْتُمَا فأذنا وأقيما وليؤمكما أكبركما» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Malik b. al-Huwairith said that he and a cousin of his came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who said, “When you two are on a journey, you should call the adhan and repeat the iqama, then the older of you should act as imam.” This is how Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مالک بن حویرث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں اور میرا ایک چچا زاد بھائی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم دونوں سفر کرو تو اذان کہو اور اقامت کہو، پھر تم دونوں میں سے جو بڑا ہو وہ امامت کرائے۔ (بخاری و مسلم)
