Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «ثَلَاثَةٌ عَلَى كُثْبَانِ الْمِسْكِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَبَدٌ أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوْلَاهُ وَرَجُلٌ أَمَّ قَوْمًا وَهُمْ بِهِ راضون وَرجل يُنَادي بالصلوات الْخمس فِي كُلَّ يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Three will be on mounds of musk on the day of resurrection:a man who gives God and his patron their due, a man who leads people in prayer to their satisfaction, and a man who summons people to the five times of prayer every day and night.” Tirmidhi transmitted it and said that it is a gharib tradition.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن تین قسم کے لوگ مشک کے ٹیلوں پر ہوں گے: وہ شخص جو اللہ اور اپنے آقا دونوں کا حق ادا کرے، وہ شخص جو لوگوں کی امامت کرائے اور وہ اس سے راضی ہوں، اور وہ شخص جو ہر دن اور رات پانچ نمازوں کے لیے اذان دے۔ (ترمذی)
