Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ النِّدَاءَ اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلَاةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ حَلَّتْ لَهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَة» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying:If anyone says when he hears the summons, “O God, Lord of this perfect call and of the prayer which is established for all time, grant Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) the wasila and excellency, and raise him up in a praiseworthy position (Al-Qur’an; 17:79) which Thou hast promised,” he will be assured of my intercession. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اذان سن کر یہ دعا پڑھے: اَللّٰہُمَّ رَبَّ ہٰذِہِ الدَّعْوَۃِ التَّامَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ الْقَائِمَۃِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَحْمُوْدًا الَّذِیْ وَعَدْتَّہٗ (اے اللہ! اس کامل پکار اور قائم ہونے والی نماز کے رب! محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما اور انہیں مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے وعدہ فرمایا ہے)، اس کے لیے قیامت کے دن میری شفاعت واجب ہو گئی۔ (بخاری)
