Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عَلَى حِرَاءٍ هُوَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ وَعَلِيٌّ وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ فَتَحَرَّكَتِ الصَّخْرَةُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اهْدَأْ فَمَا عَلَيْكَ إِلَّا نَبِيٌّ أَوْ صِدِّيقٌ أَوْ شَهِيدٌ». وَزَادَ بَعْضُهُمْ: وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ وَلَمْ يَذْكُرْ عَلِيًّا. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) was on (Mount) Hira along with Abu Bakr, 'Umar, 'Uthman, 'Ali, Talhah, and al-Zubayr, and the rock moved. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Be still, for upon you is none but a Prophet, a Siddiq (truthful one), or a Shahid (martyr)." Some narrators added: "And Sa'd ibn Abi Waqqas," and did not mention 'Ali. Reported by Muslim.
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابوبکر، عمر، عثمان، علی، طلحہ اور زبیر رضی اللہ عنہ حرا پر تھے کہ پتھر نے حرکت کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ٹھہر جا، تجھ پر نبی، صدیق اور شہید ہیں۔“اور بعض راویوں نے سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا اضافہ نقل کیا ہے اور علی رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔ رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6117]
