Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَمَسُّ النَّارُ مُسْلِمًا رَآنِي أَو رأى من رَآنِي». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Ibn 'Abbas (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "If I were to take a khalil (intimate friend), I would have taken Abu Bakr as a khalil. But he is my brother and my companion." Reported by al-Bukhari.
Urdu Translation
جابر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اس مسلمان کو، جس نے مجھے دیکھا یا اس شخص کو دیکھا جس نے مجھے دیکھا، جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی۔“اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6013]
