Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ: مَكْتُوبٌ فِي التَّوْرَاةِ صِفَةُ مُحَمَّدٍ وَعِيسَى بن مَرْيَمَ يُدْفَنُ مَعَهُ قَالَ أَبُو مَوْدُودٍ: وَقَدْ بَقِي فِي الْبَيْت مَوضِع قَبره رَوَاهُ الترمذيُّ
English Translation
'Abdullah ibn Salam (may Allah be pleased with him) said: The description of Muhammad (peace be upon him) is written in the Torah, and 'Isa ibn Maryam will be buried with him. Abu Mawdud (the narrator) said: There remains in the house (of 'A'ishah) a place for a grave. Narrated by al-Tirmidhi.
Urdu Translation
عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، تورات میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفت لکھی ہوئی ہے اور عیسیٰ ؑ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔“ابو مودود (راوی) نے بیان کیا: (عائشہ رضی اللہ عنہ کے) گھر میں ایک قبر کی جگہ باقی ہے۔ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5772]
