Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ نَسِيَ صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهَا فَكَفَّارَتُهُ أَنْ يُصَلِّيَهَا إِذَا ذَكَرَهَا» . وَفِي رِوَايَةٍ: «لَا كَفَّارَة لَهَا إِلَّا ذَلِك»
English Translation
Hadrat Anas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone forgets a stated prayer or oversleeps, expiation is made by observing it when he remembers it.” A version has “That is the only expiation for it.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو نماز بھول جائے یا سو جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب یاد آئے پڑھ لے۔ ایک روایت میں ہے: اس کا بس یہی کفارہ ہے۔ (بخاری و مسلم)
