Arabic (Original)
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: «تَرَى فِيهِ أَبَارِيقَ الذَّهَب وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ»
English Translation
And in another narration of his (Muslim) from Anas, he said: "In it you will see pitchers of gold and silver like the stars of the sky."
Urdu Translation
اور صحیح مسلم کی انس رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے، فرمایا:”اس (حوض) میں سونے اور چاندی کے پیالے آسمان کے ستاروں کی طرح ہوں گے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5569]
