Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَرَزَ عُودًا بَيْنَ يَدَيْهِ وَآخَرَ إِلَى جَنْبِهِ وَآخَرَ أَبْعَدَ مِنْهُ. فَقَالَ: «أَتُدْرُونَ مَا هَذَا؟»قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ: «هَذَا الْإِنْسَانُ وَهَذَا الْأَجَلُ»أُرَاهُ قَالَ: «وَهَذَا الْأَمَلُ فَيَتَعَاطَى الْأَمَلَ فَلَحِقَهُ الْأَجَلُ دُونَ الْأَمَلِ». رَوَاهُ فِي «شَرْحِ السّنة»
English Translation
Abu Sa'id al-Khudri reported that the Prophet (peace be upon him) planted a stick in front of him, another beside it, and a third farther away. He said: "Do you know what this is?" They said: "Allah and His Messenger know best." He said: "This is man, this is his appointed term" — I think he said — "and this is his hope. He reaches for his hope, but his appointed term catches him before his hope." Narrated in Sharh al-Sunnah.
Urdu Translation
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے سامنے ایک لکڑی گاڑی، ایک اس کے پہلو میں اور ایک اس کے دور گاڑی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیا تم جانتے ہو یہ کیا ہے؟“صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ انسان ہے اور یہ اجل ہے۔“راوی بیان کرتے ہیں، میرا خیال ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ آرزوئیں ہیں، وہ آرزوئیں حاصل کرنے کے لیے کوشش کرتا ہے تو اس کی آرزو کے پورا ہونے سے پہلے اسے موت آ جاتی ہے۔“اسنادہ حسن، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5278]
