Arabic (Original)
وَعَن جَرِير بن عبد الله قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ رَجُلٍ يَكُونُ فِي قَوْمٍ يَعْمَلُ فِيهِمْ بِالْمَعَاصِي يَقْدِرُونَ عَلَى أَنْ يُغَيِّروا عَلَيْهِ وَلَا يُغَيِّرُونَ إِلَّا أَصَابَهُمُ اللَّهُ مِنْهُ بِعِقَابٍ قبل أَن يموتو». رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
English Translation
Jarir ibn Abdullah reported: "I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: 'No man commits sins among a people who are able to stop him but do not, except that Allah will afflict them with punishment before they die.'"
Urdu Translation
جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”اگر کوئی شخص کسی قوم میں گناہ کرتا ہو اور وہ لوگ اسے روکنے کی طاقت کے باوجود نہ روکیں تو پھر اللہ ان کے مرنے سے پہلے انہیں اپنے عذاب میں مبتلا کر دیتا ہے۔“سندہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5143]
