Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: الْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي وَالْعَظَمَةُ إِزَارِي فَمَنْ نَازَعَنِي وَاحِدًا مِنْهُمَا أَدْخَلْتُهُ النَّارَ. وَفِي رِوَايَةٍ: «قَذَفْتُهُ فِي النَّارِ». رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Abu Hurairah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Allah the Exalted says: 'Pride is My cloak and greatness is My garment. Whoever contends with Me regarding either of them, I will cast into the Fire.'" In another narration: "I will throw him into the Fire."
Urdu Translation
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: بڑائی میری چادر ہے اور عظمت میرا ازار ہے، جو شخص ان دونوں میں سے کسی ایک کو کھینچے گا میں اسے آگ میں داخل کروں گا۔“ایک دوسری روایت میں ہے:”میں اسے آگ میں پھینکوں گا۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5110]
